اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کے حمایتی نے ایسا کام کردیا کہ سب منہ دیکھتے ہی رہ گئے۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے لئے پاکستان کی عوام کا جوش و جذبہ قابل دید ہے ۔ عمران خان کے پشاور کے بعد کراچی کے کامیاب جلسے نے حکومت کے ہوش اُڑا دئیے ہیں۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمران خان کے لئے جو محبت دیکھنے میں آئی ہے وہ کسی اور حکمران کے لئے دیکھی نہیں گئی۔

 

 

Advertisement

ایسا ہی ایک انوکھا کام عمران خان کی محبت میں ان کے عقیدت مندعاصم خان نے کیا ۔

 

 

Advertisement

 

عاصم خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے عوام کو بتا یا کہ میرے پاس ایک ہی بائیک تھی جو میں نے بیچ دی میں پیدل کام پر جانا گوارا کر سکتا ہوں لیکن عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا ۔

 

Advertisement

 

اس کے ساتھ ساتھ عاصم خان نے عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ نے جو بھی پاکستان ڈیموکریٹو موومنٹ کو چھوڑنا نہیں ہے۔ ہمارا مان ہے آپ ۔ ہماری تمام تر امیدیں آپ سے وابستہ ہیں ہمیں یہ ایمپورٹڈ حکومت نامنظور ہے۔

 

Advertisement

 

عاصم خان نے اپنی بائیک کی رقم عمران خان بینک اکاونٹ میں جمع کروائی ہے اور اس کی تصویر بھی شئیر کی ہے۔ جس پر صارفین نے عاصم خان کے اس اقدام کو بہت سراہا ہے۔

 

Advertisement

 

بہت سے افراد نے عاصم خان کو بائیک خرید کر دینے کی آفر کی ہے جس پر عاصم خان نے ٹوئٹ کیاہے کہ جو دوست مجھے موٹرسائیکل خرید کر دینے کی بات کر رہے ہیں ان سب کی محبت کا میں تہہ دل سے مشکور ہوں ۔

 

Advertisement

 

لیکن میں ایک پٹھان ہو ں اور میرے اندر پختون خون ہے میں خؤد محنت کرکے روزی کماتا ہوں اور کھاتا ہوں۔

 

Advertisement

 

مجھے موٹر سائیکل کی ضرورت نہیں میں پیدل سفر کر کے دفتر جاونگا صرف اس لئے کہ میں ایک آزاد پاکستان کا خوددار شہر ی ہوں۔ کسی غلام پاکستان کے لئے میں نے یہ فیصلہ نہیں کیا۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago