متحدہ قومی موومنٹ بھی پاکستان تحریک انصاف کی حامی نکلی۔
کراچی (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے اقتدار سے جاتے ہی عمران خان نے نئے انتخابات کی طرف عوام کا رخ موڑ دیا ۔
اس پر پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی جا نب سے یہی رد عمل ظاہر آیا کہ اس سب کا عمران خان کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ عمران خان سڑکوں پر ہی رُلتے رہیں گے۔
متحدہ قومی موومنٹ کی موجودہ حکومت سے کنارہ کشی کے ساتھ اعلان کیا کہ یہ سب سمجھ رہے ہیں کہ پاکستا ن تحریک انصاف ختم ہو گئی ہے۔
لیکن ایسا کچھ نہیں ہے پاکستا ن تحریک انصاف ختم نہیں ہوئی بلکہ جو حالات پاکستان تحریک انصاف نے پیدا کر دئیے ہیں وہ ان کے لئے مشکلات کا باعث بنیں گے۔
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا عمران خان جو نئے انتخابات کا کہہ رہے ہیں تو اگر تھوڑے وقت میں انتخابات ہوئے تو نتائج بالکل اُلٹ ہو نگے پاکستان تحریک انصاف اوپر آجائے گی اور یہ سب لوگ نیچے رہ جائیں گے کیونکہ یہ تو ابھی تک لڑ رہے ہیں کہ گورنر کون ہو گا ؟
صدر کس کو بنایا جائے گا؟
فاروق ستا ر نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ نے اب جو حکومت کا ساتھ چھوڑا ہے مجھے اچھا نہیں لگا۔ پہلے دو مرتبہ ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کا ساتھ چھوڑا ہے لیکن وہ بتا کر چھوڑا تھا اس میں ہمارا سیاسی کردار تھا ۔
کسی بھی کام کو وقت کی ضرورت ہوتی ہے ہماری عوام سادہ ہے اس کو کوئی بھی ثبوت دکھا کر امریکہ کے خلاف کیا جا سکتا ہے۔ لیکن وقت کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے حکمران وقت کو اہم فیصلوں کے لئے تیار رہنا چاہیے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More