اہم خبریں

واہ، اللہ کی شان! ایک طوطے وہ کام کر دیکھایا جو انسان سوچ بھی نہیں سکتا

سفید کو کاٹو طوطے نے انوکھا کام کر دکھایا سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) اللہ تعالیٰ کی تخلیق کردہ مخلوقات میں سے انسان کو اشرفیت حاصل ہے  ۔ یہ بہت سے چیزوں کو تسخیر کر چکا ہے۔

 

 

Advertisement

اس طرح جانوروں و پرندوں کو سدھانا بھی انسانوں کا اہم کارنامہ ہے۔ برسوں سے لوگ اپنے پسندیدہ پالتو جانوروں کو گھروں میں رکھ کر ان کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

ایشیائی ممالک میں زیادہ تر  کبوتر  ، مرغی اور کتوں کو پالنے کا رواج ہے ۔ اس میں بھی سب سے زیادہ شوقین افراد کبوتر بازی کو پسند کرتے ہیں۔

 

Advertisement

 

لیکن پرندوں میں طوطا ایک ذہین پرندہ شمار کیا جاتا ہے اس پر یہ بھی ہے کہ اس کو باقاعدہ تربیت دی جائے تو یہ بولنا بھی شروع کر دیتے ہیں۔

 

Advertisement

 

ایسے ہی ایک  طوطے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ سر گرم ہے وہ ہے  سفید کوکاٹو طوطے کی۔

 

Advertisement

 

اس ویڈیو میں  تربیت یافتہ طوطے نے عجیب کام کر کے سب کو حیران کر دیا ہے ۔ سفید رنگ کے اس طوطے نے اپنی کالی چونچ میں ایک پیچ معہ نٹ کے پکڑا ہے ۔

 

Advertisement

 

طوطے اپنے پاؤں میں اس پیچ کو پکڑ کر اپنی کالی زبان اور چونچ کی مدد سے نٹ کو پیچ سے الگ کر دیا۔اس ویڈیو کو دیکھتے ہی صارفین حیران رہ گئے کہ ان سفید طوطوں کو بات چیت کرتے ہوئے تو اکثر دیکھا گیا ہےاور ا ن طوطوں میں یہ بھی صلاحیت ہوتی ہے کہ  مختلف قسم کی آوازیں نکالیں ۔

 

Advertisement

 

 

اور کسی بھی تقریر کی باقاعدہ نقل بھی کر سکتے ہیں۔سفید کوکاٹو کی اس ویڈیو کو  اب تک سو ادو لاکھ صارفین دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement

 

 

طوطے نے نٹ کو گھما کر پیچ سے الگ کیا اور اس دوران اس نے خوبصورت آواز  یں بھی نکالی جن کو ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کے لائکس  میں بالترتیب اضافہ ہو رہا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago