اہم خبریں

“اپنی ذاتی زندگی کو سوشل میڈیا پر شئیر کر کے نئے تنازع کھڑے نہیں کرنا چاہتا ۔ اس لئے میری بس یہ خواہش ہے کہ۔۔۔” فرحان سعید عوام پر برس پڑے

فرحان سعید کا اپنی نجی زندگی سے متعلق اہم اعلان ۔

 

 

Advertisement

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے مشہور سنگر فرحان سعید اور عروہ حسین کے متعلق بہت سی خبریں گردش کر رہی ہیں لیکن دونوں اداکاروں کی جانب سے نہ تو کسی خبر کی تردید کی گئی نہ تصدیق کی گئی۔

 

Advertisement

 

فرحان سعید نے اس حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب انسان عروج پر جاتا ہےتو اس کے چاہنے والوں کی تعداد بہت بڑھ جاتی ہے۔

 

Advertisement

 

اس طرح جب تعدا د میں اضافہ ہوتا ہے تو سب آپ کی نجی زندگی کے متعلق جاننا چاہتے ہیں کہ کیا ہورہا ہے ؟ آپ کیا پسند کرتے ہیں؟

 

Advertisement

 

آپ کی پسندیدہ جگہ کونسی ہے ؟ یہ سوالات اتنے اہم نہیں جتنا یہ کہ لوگ جاننا چاہتے ہیں آپ کے گھر میں کیا ہورہا ہے ؟ آپ کے آپسی تعلقات کیسے ہیں ؟

 

Advertisement

 

جب میرے مداح ایسے سوالات کرتے ہیں تو میرا ایک ہی جواب ہوتا ہے کہ میں اپنی ذاتی زندگی کو کاروباری زندگی کو الگ رکھتا ہوں میں صاف کہہ دیتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی زندگی کو سوشل میڈیا پر شئیر کر کے نئے تنازع کھڑے نہیں کرنا چاہتا ۔

 

Advertisement

 

اس لئے میری بس یہ خواہش ہے کہ لوگ ایسے سوالات سے اجتناب کریں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago