اہم خبریں

آج بدر کا دن عقیدت سے مسلمانوں میں یاد کیا جا رہا ہے، بدر کا دن مسلمانوں کو کیا پیغام دیتا ہے ڈاکٹر طاہر القادری کی زبانی۔

آج بدر کا دن عقیدت سے مسلمانوں میں یاد کیا جا رہا ہے، بدر کا دن مسلمانوں کو کیا پیغام دیتا ہے ڈاکٹر طاہر القادری کی زبانی۔

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) مسلمانوں کے لئے یوم بدر انتہائی اہمیت کا حامل اور اللہ کی شان کا منہ بولتا ثبوت اور معجزہ ہے ۔ بدر کو اس لئے بھی فوقیت حاصل ہے کیونکہ یہ واحد واقع ہے اپنی نوعیت کا جس کا ذکر قران پاک میں آیا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

ڈاکڑ طاہر القادری نے اپنے ایک جاری کردہ پیغام میں بتایا کہ بدر کا دن حق اور باطل کے درمیان فیصلہ کن دن تھا ۔ انہوں نے کہا جو لوگ غرور اور تکبر کے ساتھ اقتدار میں تھے وہ نست و نبوت ہوئے ۔

 

Advertisement

 

 

ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ اس واقعہ کا سب سے اہم پیغام یہ ہے کہ فتح کی گارنٹی اللہ کے رسول صلی للہ علیہ والہ وسلم کے نقش قدم پر چلنے سے ہیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے یہ محاذ آرئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سربراہی میں تقریبا 300 صحابہ کے مخلاف 1000 سے زیادہ کافروں میں بدر کے مقام پر ہوئی ، جس اللہ نے معجزانہ طور مسلمانوں کو فتح نصیب کی ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago