اہم خبریں

گورنر پنجاب بھی میدان میں آگئے، کھل کر بتا دیا کہ وہ استعفی نہیں دے گے اور اگر دیا تو کس کے کہنے پر دینگے۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی  ) گزشتہ دو روز سے نو منتخب لیڈر اف دی ہاوس پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز بطور وزیر اعلی پنجاب کا حلف لینے سے قاصر ہے۔ جس کی بڑی وجہ گورنر پنجاب ہے۔

 

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، گورنر پنجاب اپنے قائد عمران خان کے نعرے کے مطابق اپنی آخری گیند تک کھیل رہا ہے۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اتوار کے روز اسمبلی حال میں ہونے والی ہنگامہ آرئی کا نوٹس لیا ہے اور اس پر رپورٹ طلب کی ہے۔

 

Advertisement

 

 

گورنر پنجاب کی طرف سے بیان سامنے آیا ہے کہ وہ تحقیقات کروائے گے کہ وزیر اعلٰی منتخب آئین اور قانون کے مطابق ہوئے ہیں۔  اگر یہ سچ ثابت ہوا تو وہ پھر ہی حمزہ شہباز کا بطور  وزیر اعلی پنجاب حلف لینگے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بیانہ جاری کیا ہے کہ وہ استعفی صرف اور صرف عمران خان صاحب کے کہنے پر ہی دینگے باقی اپوزیشن والے تکلیف نا کرے۔

 

 

Advertisement

 

دوسری جانب اپوزیشن کی جانب سے یہ وارننگ دی گئی ہے کہ اگر منگل کے روز حمزہ شہباز کا حلف بطور وزیر اعلی پنجاب گورنر پنجاب کی طرف سے نا لیا گیا تو وہ ہائی کورٹ جائینگے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago