اہم خبریں

سابقہ وزیراعظم نے خود ہی بتا دیا کہ انہوں نے گھڑی بیچ کر کیا کیا تھا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے، حکومت کا منہ بند ہو گیا

سابق وزیراعظم کے گھڑی کا قصہ کھل گیا ، اپوزیشن شرمندگی کا شکار

 

 

Advertisement

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی )  پاکستان کے سابق وزیراعظم کے حوالے سے آج کل خبریں زور پکڑ رہی ہیں کہ انھوں نے توشہ خانے سے چیزیں لے کر بیچ دیں جبکہ وہ ان کا حق نہیں تھا وزیراعظم کو ملنے والے تحائف ملک کی امانت ہوتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

اس کو لے کر نو منتخب حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی بہت اچھل کو د کر رہی ہے۔

 

Advertisement

 

جس گھڑی کو لے کر سوال اُٹھائے جا رہے ہیں اس کا جواب عمران خان اپنی وزارت کے دوران ہی ایک انٹرویو میں دے چکے تھے یہ انٹرویو نجی ٹی وی نیوز چینل پر باقاعدہ نشر کیا گیا تھا۔

 

Advertisement

 

 

جس میں عمران خان بحثیت وزیراعظم پاکستان بات کرتے ہوئے بتا رہے تھے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے مشرف سے این آر او لینے کے بعد جو نقصان پاکستان کو پہنچایا ہے وہ کسی دشمن نے بھی نہیں پہنچایا ہو گا ۔

Advertisement

 

 

این آر او جاری ہونے سے کرپشن کے کیسز ختم ہو گئے اور یہ اقتدار میں آ گئے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ میں جمہوری ملک کا وزیراعظم ہوں اور میں طاقت اخلاقیات اور جمہوریت ہے میں اگر اس کو چھوڑ دوں گا تو میرے پاس کچھ باقی نہیں بچے گا ۔

Advertisement

 

 

انھوں نے کہا اللہ نے مجھے سیاست میں آنے سے پہلے ہی بہت کچھ عطا کر دیا تھا ۔ میری بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں ۔ نواز لیگ جب اقتدا ر میں آئی ان کی ایک کمپنی تھی آج ان دس سے زائد کمپنیاں ہیں اربوں کی جائیداد ہے ۔

Advertisement

 

 

سابق وزیراعظم نے کہا کہ میرے گھر کے باہر سٹرک خراب تھی مجھے ایک چیز تحفے میں ملی میں نے توشہ خانے میں رقم ادا کرکے وہ خرید لی اور اس بیچ کر میں نے اس روڈ پر پیسے لگائے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان کا ٹیکس استعمال نہیں کیا کیونکہ میں ملک بچانے آیا ہوں ۔ عمران خان نے کہا کہ ان نواز لیگ اور پیپلز پارٹی نے جو منصوبے شروع کئے ہیں وہ شروع ہونے کے بعد قرضہ ختم کرنے کے بجائے مزید قرضے چڑھا دیتے ہیں۔ ایسے حالات میں پاکستان کو کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago