اہم خبریں

مریم نواز نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، تنقید ایسی کر ڈالی کہ پی ٹی آئی والے منہ چھپاتے پھر رہے

نواز لیگ کا ایک بار پھر اپنے  ہی بیان سے یو ٹرن

 

 

Advertisement

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز تا حال سیاست میں تو کوئی عہدہ حاصل نہیں کر سکی  لیکن اپنی پارٹی کے لئے دن رات محنت کر تی ہیں اور ٹوئٹر پر ہر بات سے متعلق پیغام جاری کر کے دل کی بھڑاس نکال لیتی ہیں ۔

 

Advertisement

 

اس  طرح جب سے سابق وزیراعظم سے اقتدار چھینا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے ساتھ اپوزیشن کا  بھرپور زور ہے کہ ان کو کسی نہ کسی کیس میں ٹریپ کیا جائے ۔

 

Advertisement

 

 

مسلم لیگ ن نے اپنے اقتدار میں آنے کے بعد اعلان کیا تھا کہ وہ بدلے کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ۔ جو ہمارے ساتھ ہوا ہم ایسا نہیں کریں گے ۔

Advertisement

 

 

لیکن یہ دعوے صرف ڈھکوسلے تھے جن کا ہوا میں اُڑا دیا گیا۔ اب مریم نواز نے سابق وزیراعظم کے توشہ خانے کے تحائف کے حوالے سے ٹوئٹ کیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تمہارا تحفہ تمہاری مرضی نہیں ہے ۔ یہ ریاست کی ملکیت ہوتے ہیں۔ تو مرضی بھی ریاست کی چلے گی ۔ اب تمھاری دھونس نہیں چلے گی تمہاری نقلی حکومت کے دن چلے گئے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

اب اپنی آنکھیں کھولو اور  حساب دو ۔ اب سے تمہاری زندگی میں حکمرانی کرنے کا وقت کبھی نہیں آئے گا ۔ انشاءاللہ اور تمہیں ہر بات کا حساب دینا ہو گا۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago