اہم خبریں

خاور گھمن نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ایسی مثال دی کہ حکومت بھی مثال سن کر سوچ میں پڑ گئی

پاکستا ن کی موجودہ حکومت عوام کو مطمئن کرنے میں نااہل

 

 

Advertisement

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) مسلم لیگ نواز نے بڑی کامیابی سے اقتدار حاصل تو کر لیا لیکن اب اس کو چلانا بہت ہی مشکل مرحلہ ثابت ہو رہا ہے۔

 

 

Advertisement

سب سے پہلے وفاقی کابینہ کی تشکیل میں اتنی تاخیر ہوئی کہ عوام کے سوالات بلند ہو گئے ۔

 

 

Advertisement

اقتدار حاصل کرنے کے لئے جو اپوزیشن اتحاد دیکھنے میں آیا تھا وہ وزارتوں کی تقسیم میں کہیں کھو گیا تھا۔

 

 

Advertisement

ہر پارٹی سے منسلک افراد کو بڑی اور اہم وزارت چاہیے اور مسلم لیگ ن اس وقت بے بس تھی۔ اس لئے مشکل سے ہی صحیح لیکن آخر کار کابینہ تشکیل دے لی گئی۔

 

 

Advertisement

اب جس طرح ریاستی معاملات سنبھالے جا رہے ہیں تجزیہ نگار اور عوام کی جانب سے بہت زیادہ تنقید دیکھنے میں آ رہی ہے۔

 

 

Advertisement

خاور گھمن نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پیغام جاری کیا کہ جس انداز میں آج کل ریاستی نظام کو چلا یا جارہا ہے اس طرح تو کوئی کریانے والا اپنے کریانہ سٹور کو بھی نہیں چلاتا ۔

 

 

Advertisement

ہر کسی کو ایک پاؤ گوشت لینا ہے ۔ خؤاہ کسی کے حصے کچھ بھی کیوں نہ آئے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago