اہم خبریں

اڑھائی سو سال سے زائد عمر پانے کا خواب اب حقیقت بن گیا ، ایسے راز جو آپ کو لمبی عمر دے سکتے ہیں۔

اڑھائی سو سال سے زائد عمر پانے کا خواب اب حقیقت بن گیا ۔

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) ہر انسا ن کی خواہش ہو تی ہے کہ وہ لمبی زندگی حاصل کرے اور پرامن و صحت مند طریقے سے زندگی گزارے ۔ دین اسلام کے مطابق حضرت آدم ؑ سے لے کر حضرت سلیمان ؑ کے دور تک انسانی عمر کئی سو سال پر محیط تھی ۔

Advertisement

 

 

جس میں کمی ہوتے ہوتے حضرت محمدؐ کی امت تک یہ عمر صرف 70 سے 80 سال تک رہ گئی جس میں اب مزیدکمی ہو گئی ہے ۔ ڈاکٹر ز کے مطابق اب ایوریج عمر قریباً 50 سے 55 سال ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آج کے دور میں بھی کسی کی عمر 100 سال سے زائد ہو تو اس کو رشک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اسی طرح چین کے ایک شخص جن کی عمر 256 سال تک ریکارڈ کی گئی ۔

 

 

Advertisement

 

ان کا نام ” لی چنگ ین ” ہے ان کے بارے میں 1930 میں ایک آرٹیکل کے ذریعے معلوم ہوا کہ چین کے ایمپریل گورنمنٹ ریکارڈ کے مطابق چین کی حکومت کو 1827 میں لی چنگ کے متعلق علم ہوا کہ یہ 150 سال کے ہیں تو انھوں نے ان کو مبارکباد بھجوائی ۔

 

Advertisement

 

بعدازاں 1877 کے کاغذات سے پتہ چلا کہ لی چنگ ابھی بھی زندہ ہیں تو ان کو 200 ویں سالگرہ کی مبارک باد دی گئی ۔

 

Advertisement

 

 

لی چنگ ین کے بارے میں معلوم ہوا کہ انھوں نے 100 سال کی عمر میں جڑی بوٹیوں کی تعلیم حاصل کرنا شروع کی اس کے لئے انھوں نے چین کے بہت سے شہروں کا دورہ کیا ۔ جیسے کہ کانسو ، تبت ، انم ، سیام اور مانچوریا وغیرہ ۔ اس سے قبل 1749 میں انھوں نے فوج میں شمولیت اختیار کی ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

فوج میں شامل ہونے کے بعد انھوں نے مارشل آرٹس کی تربیت دینا شروع کی ۔ ان کے گاؤں میں مشہور و قدیم روایت کے مطابق پڑھائی لکھائی کا بھی رواج عام تھااس لئے لی چنگ ین کو پڑھنا لکھنا بھی آتا تھا ۔

 

 

Advertisement

انھوں نے اپنی زندگی میں 233 کے قریب شادیاں کی اور ان کے بچوں کی تعد اد 200 سے زائد ہے ۔
ان کے علاقے کا سردار ان سے طویل العمری کا راز معلوم کرنے کے لئے انھیں اپنے گھر لے گیا ۔

 

 

Advertisement

 

جہاں انھوں نے اس کو بتا یا کہ لمبی زندگی حاصل کر نی ہے تو دو جانوروں اور ایک پرندے کی عادات اپناؤ ۔

 

Advertisement

 

 

انھوں نے بتایا سب سے پہلے اپنے دماغ کو پرسکون رکھو کیونکہ دماغ پرسکون رہے گا تو کوئی بھی بیماری حملہ آور نہیں ہو گی ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے علاوہ دل کو پرسکون رکھو اور کچھوے کی طرح بیٹھو لیکن اپنے اندر کبوتر کی طرح پھرتی بھی رکھو ۔ اور اپنی نیند کتے کی طرح رکھو ، اس طرح تمہار ا دل و دماغ پرسکون رہے گا اور تم لمبی زندگی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاؤ گے ۔

 

 

Advertisement

بطور مسلمان اس بات پر ایمان رکھنا فرض کے بے شک زندگی اور موت کا ملک صرف اور صرف اللہ کی ذات ہے ۔ وہ ذات چاہئے تو ایک سانس بھی نا لینے دے اس دنیا میں اور اگر وہ چاہئے تو ہزاروں سال زندگی دے دے۔ یہ سب کچھ اس کے دائرہ اقتدار میں ہے ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago