اہم خبریں

بلاول کو اچانک لندن جانے کی کیا ضرورت پیش آئی، سلیم صافی نے راز فاش کر ڈالا

سلیم صافی کا پیپلز پارٹی کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف ۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے مشہور و معروف اینکر سلیم صافی نے ن لیگ کی حمایت کے سب ریکارڈ توڑ دئیے۔

 

 

Advertisement

پاکستان مسلم لیگ ن کے اقتدار میں آنے کے بعد کابینہ کی تشکیل میں جو تاخیر ہوئی اس کی تمام تر ذمہ داری پیپلز پارٹی پر ڈال دی کہ پیپلز پارٹی کی وزارتوں کے حوالے سے لالچ کی وجہ سے موجودہ حکومت کی کابینہ ابھی تک تشکیل نہیں دی گئی۔

 

 

Advertisement

اس کے بعد انھوں نے پھر ایک اور ٹوئٹ کے ذریعے زرداری اور بلاول بھٹو کو تنقید کی ہے ۔ انھوں نے کہا ہے کہ اقتدار اور اسکے فوائد ہر سیاستدان کو عزیز ہوتے ہیں لیکن وزارت کے لئے پیپلز پارٹی کی ہوس اور لالچ کا کوئی ثانی نہیں ۔

 

 

Advertisement

بلاول بھٹو زرداری جو یہ جھوٹا تاثر دے رہے ہیں کہ وہ اتحادیوں کی حمایت کے لئے لندن جا رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

جب کہ یہ سب جھوٹ ہے بلکہ بلاول بھٹو زرداری لندن مزید وزارتوں کی بھیک مانگنے اور اپنے والد آصف علی زرداری کو دوبارہ صدر پاکستان بنانے کے لیے نئے منصوبے بنانے جا رہے ہیں۔ سابق حکومت مخالف اتحاد کی حقیقت اب سامنے آ رہی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago