اہم خبریں

خان کا الزام سچ ثابت ہونا شروع، امریکہ کی طرف سے گواہی آنا شروع، امریکی سینٹر نے امریکی سازش بے نقاب کر کے پاکستانی فوج اور عدالت کے لئے سوال۔۔

عمران خان کے حق میں امریکہ سے گواہی آ گئی لیکن پاکستان کے نظام نے آنکھیں بند رکھی ہیں ۔اوریا مقبول جان

 

 

Advertisement

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستا ن تحریک انصاف کے چئیر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے دور اقتدار کے آخری جلسے میں کہا کہ پاکستان کی حکومت کو ختم کرنے کے لئے بیرون ملک سے سازش کی گئی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

اس حوالے سے انھوں نےا مریکہ کی دخل اندازی کی بات کی جس پر تما م تر پاکستانی میڈیا نے ان کا مذاق بنایا اور کہا کہ اقتدار چھن رہا ہے تو عمران خان کی جان پر بنی ہو ئی ہے۔

Advertisement

 

 

اب امریکہ کے خود کے سنیٹرز کی جانب سے تصدیق شدہ بیا ن آگیا ہے کہ امریکہ نے پاکستان میں عمران خان کی حکومت کو ختم کرنے کی سازش کی اور اس کو عملی جامہ بھی پہنایا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان کے نامور تجزیہ نگار اوریامقبول جان نے واضح پیغام جاری کیا ہے کہ امریکی سینٹرز نے گواہی دی ہے کہ عمران خان کی حکومت سی آئی اے کی سازش سے بدلی گئی۔

 

 

Advertisement

اتنے بڑے سچ کے باوجو د یہ پاکستان کا سیاسی تعصب ہے کہ ہمارے عظیم صحافیوں اور دانشوروں کی زبان سچ جاننے کے علاوہ سچ بولنے سے بھی انکاری ہے۔ اور اس تمام واقعے کو کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago