اہم خبریں

بلاول بھٹو زرداری کے حلف نہ اُٹھانے کی اصل حقیقت سلیم صافی نے بیان کردی ۔

بلاول بھٹو زرداری کے حلف نہ اُٹھانے کی اصل حقیقت سلیم صافی نے بیان کردی

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستا ن پیپلز پارٹی کے اقتدار میں وزارت نہ لینے کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ انھوں نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جو بھی توڑ جوڑ کی تھی اس کے لئے ہر پارٹی سے وزارت کا وعدہ کیا گیا تھا جس کو مسلم لیگ ن کے اقتدار میں آنے کے بعد مشکلات کا سامنا ہے۔ اس حوالےسے سلیم صافی کوئی نہ کوئی متنازع بیان جاری کرتے رہتے ہیں۔

 

 

Advertisement

انھوں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے بتا یا کہ بلاول کی لند ن روانگی کی وجہ اتحادیوں کے حق کے لئے آواز اُٹھا نا نہیں ہے اور نہ ہی ان کے حلف نہ لینے کے پیچھے یہ وجہ ہے ۔

 

 

Advertisement

بلکہ پیپلز پارٹی کے اراکین کو یہ گوارا نہیں کہ بلاول بھٹو زرداری شہباز شریف کی ماتحتی میں کام کریں۔

 

 

Advertisement

بلاول بھٹو زرادری نے جیسے ہی حلف لیا وہ کابینہ کا حصہ بن جائیں گے اور ان کو چھوٹے عہدے پر تعینات ہو کر شرمندگی ہو رہی ہے۔

 

 

Advertisement

اس لیے شہباز شریف نے جیسے ہی ان معاملات کے مقابل ہاتھ کھڑے کر لئے تو بلاول نےنوازشریف سے ملاقا ت کے لئے لند ن روانہ ہو رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago