اہم خبریں

“غیرت ہے تو آج کے جلسے میں۔۔” سلیم صافی کا عمران خان کو بڑا چیلنج۔۔

“غیرت ہے تو آج کے جلسے میں۔۔” سلیم صافی کا عمران خان کو بڑا چیلنج۔۔

 

 

Advertisement

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی  ) گزشتہ رات سابقہ وزیر اعظم پاکستان و چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان خے سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر پر تاریخی خطاب کیا ، جس میں عوام اتنی زیادہ نے سنا کہ ٹوئٹر کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ۔

 

Advertisement

 

 

ان کے جلسے پر تنقید کرتے ہوئے مشہور اینکر پرسن سلیم صافی نے عمران خان کے بیانے پر تنقید کی جس میں انہوں نے دعوی کیا کہ میڈیا پرسن پیسے لے کر ان کے خلاف میڈیا کمپئین چلا رہے ہیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سلیم صافی نے عمران خان کے اس بیانے کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اب عمران خان کا اپنا کھاتا کھلنے والا ہے کہ انہوں نے کتنے پیسے کس کس کو دئے جعلی سوشل میڈیا کمپیئن کے لئے ۔

 

 

Advertisement

 

 

اس بارے میں انہوں نے عمران خان کو کھلا چیلنج کیا کہ اگر ان میں غیرت ہے تو آج کے جلسے میں ان میڈیا پرسن کے نام بتا دے یا پھر میڈیا غیرت دیکھا کر ان کا بائیکاٹ کر دے ۔

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ عمران خان مورخہ 21 اپریل کو لاہور میں مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے سے خطاب کرینگے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago