اہم خبریں

کوئی ہے جو حامد میر کی لگی مرچیں کم کر دیں، کل رات ہونے والے عمران خان کے خطاب سے حامد میر کی چیخ و پکار سن کر آپ کی ہنسی بھی نہیں رکے گی۔

کوئی ہے جو حامد میر کی لگی مرچیں کم کر دیں، کل رات ہونے والے عمران خان کے خطاب سے حامد میر کی چیخ و پکار سن کر آپ کی ہنسی بھی نہیں رکے گی۔

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) گزشتہ رات سابقہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر پر سپیس کے ذریعے عوام سے بات چیت کی ۔

 

 

Advertisement

جس میں انہوں نے عالمی ریکارڈ لگایا کیونکہ اس سے پہلے ٹوئٹر سپیس پر اتنی ذیادہ عوام نے شرکت نہیں کی تھی ۔

 

 

Advertisement

ان کے ایک بیانیے پر بات کرتے ہوئے پاکستان کے متازعہ ترین اینکر پرسن حامد میر نے سوشل میڈیا پر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حامد میر امید کرتا ہے کہ عمران خان ٹی وی اور اخباروں کے صحافیوں سے مستقبل میں وقت ضائع نہیں کرینگے۔ حامد میر نے کہا کہ عمران خان اب یوٹیوبرز پر اپنا دیہان رکھے گے۔

 

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ عمران خان نے کہا تھا کہ انہوں نے ٹی وی اور اخبارات کو پڑھنا چھوڑ دیا ہے کہ کیونکہ سوشل میڈیا پر مواد بہت اچھا ہوتا ہے۔ جس وجہ سے حامد میر درج بالا تنقید کی۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago