اہم خبریں

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے سابقہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بارے میں اعلان کر کے پی ٹی آئی والوں کا دل جیت لیا

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے سابقہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بارے میں اعلان کر کے پی ٹی آئی والوں کا دل جیت لیا ۔

 

 

Advertisement

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان بارے میں پھیلی خبروں کے پیش نظر ان کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

تفصیلات کے مطابق ، وزیراعظم آفس سے اعلانیہ جاری کیا گیا ، جس میں بتایا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت داخلہ کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ فوری طور سابقہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو  فول پروف سیکورٹی مہیا کرنے کے لئے مؤثر اقدامات اٹھائے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ پر امن عوامی اجلاس جمہوریت کا اہم رکن ہے ۔ انہوں نے مزید حکم جاری کیا کہ لاہور میں ہونے والے جلسے میں کسی بھی قسم رکاوٹ نا کی جائے ۔

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ گزشتہ روز عمران خان نے ٹوئٹر پر سپیس پر آڈیو بات چیت کی جس نے عالمی سطح پر ریکارڈ لگایا کیونکہ اس سے پہلے اتنی تعداد میں ٹوئٹر میں سپیس میں شرک نہیں کی ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آج لاہور میں پی ٹی آئی کا پاور شو ہوگا، جو کہ مینار پاکستان میں منعقد ہوگا اور عمرا  خان اس سے خطاب کرینگے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago