اہم خبریں

وسیم بادامی کو اچانک پروگرام کرتے ہوئے کیا کہ وہ لیٹ گئے، ان کا اپنا بیان آگیا۔

شانِ رمضان کی ٹرانسمیشن کے دوران وسیم بادامی زخمی ہو گئے۔

 

 

Advertisement

 

پاکستان کے مشہور اینکر اور بالخصوص رمضان ٹرانسمیشن کے دوران اچانک چھری لگنے سے زخمی ہو گئے ۔ وسیم بادامی کو چھری کسی چیز کو کھولنے کی کوشش میں اپنے ہی ہاتھ سے لگ گئی۔

 

Advertisement

 

شان رمضان ٹرانسمیشن کے عملے میں موجود ڈاکٹر نے بالوقت طبی امداد دے دی۔

 

Advertisement

 

وسیم بادامی کے مداحوں کو جب اس بات کی خبر ہو ئی تو انھوں نے وسیم بادامی کی خیریت دریافت کرنے کے لئے سوشل میڈیا پر پیغامات کی بوچھاڑ کر دی۔

 

Advertisement

 

وسیم بادامی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے وسیم بادامی کا احوال دریافت کیا۔

 

Advertisement

 

اپنے خیریت کے متعلق وسیم بادامی نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا اور تمام واقع بتایا کہ انھیں ایک برینڈ کا پیکٹ کھولتے وقت اچانک سے چھری لگ گئی ۔

 

Advertisement

 

بروقت طبی امداد کی وجہ سے میری طبعیت بہتر ہے۔ چھری لگنے سے بائیں بازو پر ایک کٹ لگ گیا جو کہ گہرا تھا جس کی وجہ سے ڈاکٹر نے اس پر ٹانکے لگائے اور مجھے پین کِلر کا انجکشن لگایا ۔ اب میری طبعیت بہت بہتر ہے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago