اہم خبریں

غریدہ فارقی نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر چرچے کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

عمران خان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت پاکستان کی آبادی کا 1٪ بھی نہیں بنتی ۔ غریدہ فاروقی

 

 

Advertisement

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت پر تنقید میں بہت سے نجی نیوز چینلز کے صحافی و تجزیہ نگار پیش پیش تھے۔

 

 

Advertisement

 

مخالف جماعتوں کے ساتھ ساتھ عمران خان کی مقبولیت کے حوالے سے ان صحافیوں نے بھی مذاق بنایا کہ عمران دور کی مہنگائی کے بعد عوام میں ان کی مقبولیت کم ہے۔

 

Advertisement

 

اس کے ساتھ عمران خان کے جلسوں میں اتنی عوام نہیں ہوتی جتنا یہ ظاہر کرتے ہیں سب کیمرے کی صفائی ہے۔ اب سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر نے اپنا نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس کا نام ٹوئٹر سپیس۔

 

Advertisement

 

ٹوئٹر سپیس پر کسی بھی شخص کی مقبولیت کا اندازہ ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی اینکر و تجزیہ نگار غریدہ فاروقی نے اپنے حالیہ ٹوئٹر میں پیغام جاری کیا۔

 

Advertisement

 

غریدہ فاروقی نے دو تصاویر شئیر کر کے عمران خان کی مقبولیت کا موازنہ کیا ہے کہ عمران خان کے ٹوئٹر پر 16 ملین فالورز ہیں اور ٹوئٹر سپیس پر اتنے لوگوں کا آجانا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔

 

Advertisement

 

اور ٹوئٹر سپیس پر ایک سو پینسٹھ ہزار لوگ عمران خان کے ساتھ نظر آئے ہیں۔

 

Advertisement

 

اگر ہم ٹوئٹر کے ایکٹو ممبرز کو چھوڑ دیں اور پاکستان کی کل آبادی سے اس کا موازنہ کریں تو یہ 1 فیصد بھی نہیں بنتے۔ تو یہ کتنا بڑا فرق ہے۔ اور عمران خان بات کرتے ہیں دو تہائی اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آنے کی ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago