اہم خبریں

جاوید ہاشمی کا موجودہ حکومت کو انتہائی اہم پیغام جاری

جاوید ہاشمی نے بھی موجودہ حکومت کو متنبہ کیا کہ انتخابات کروائیں قوم آ پ کے ساتھ نہیں ہے۔

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے سیاستدان جاوید ہاشمی نے بھی حالیہ حکومت کو تنبیہہ کردی کہ جیسے حالات جا رہے ہیں اس میں بہتر یہی ہے کہ آپ لو گ انتخابات کر والیں۔

 

 

Advertisement

 

مسلم لیگ ن نے پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے  ساتھ وعدے کر کے سابق حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنائی ۔

 

Advertisement

 

 

اب مسلم لیگ ن کو اقتدار تو مل گیا ہے لیکن یہ اقتدار ابھی ان کو راس نہیں آ رہا ۔ اور وزارتوں کے لالچ میں ایک ہوئی اپوزیشن پھر سے مخالف ہو گئی ہے ۔

Advertisement

 

 

ان حا لات میں سوشل میڈیا پر موجودہ حکومت کے خلاف ایک ٹرینڈ بھی پندرہ دن سے ٹاپ پر ہے کہ ایسی ایمپورٹڈ حکومت ہمیں منظور نہیں ہے۔

Advertisement

 

 

جاوید ہاشمی نے بھی مسلم لیگ ن کو متنبہ کیا ہے کہ عوام اب آپ کے ساتھ نہیں ہے ۔ وقت کی نزاکت کو سمجھیں اور انتخابات کروائیں۔ سب کے سامنے حقیقت عیاں ہو جائے گی۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ میں یہ باتیں ایک سیٹ کے لالچ میں نہیں کر رہا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لیکن میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ وہ وقت گزر گیا جب قوم واقعی آپ کے ساتھ تھی اب ایسا نہیں ہے۔ ایسی حکومت عوام کو قابل قبول نہیں ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago