صدر پاکستان موجودہ حکومت کے لئے کیا پریشانیاں پیدا کر سکتا ہے، نجم سیٹھی نے سب بتا دیا

صدر مملکت کے اختیار میں بہت کچھ ہے وہ موجودہ حکومت کے بہت سے مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔نجم سیٹھی

 

 

Advertisement

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) مشہور اینکر پرسن و تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے موجودہ حکومت کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کئے۔

 

Advertisement

 

ان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت اقتدار کی زیادہ خوشی نہیں منا سکتی کیونکہ یہ اتنے کم مارجن سے اقتدار میں آئے ہیں کہ اگر صدر مملکت چاہیں تو ان کی حکومت کسی بھی وقت مسائل کا شکار ہوسکتی ہے۔

 

Advertisement

 

نجم سیٹھی نے کہا کہ اگر صدر مملکت چاہیں تو وزیراعظم کو دوبار اعتماد کے ووٹ حاصل کرنے کا کہہ سکتے ہیں۔

 

Advertisement

 

کیونکہ اپوزیشن کا اتحاد حکومت میں آنے کے بعد سے لڑکھڑا گیا ہے اور شہباز شریف کی حکومت 3 ووٹوں پر کھڑی ہے۔ اگر ایک دو لو گ اور نکل گئے تو شہباز شریف کے لئے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔

 

Advertisement

 

صدر مملکت وزیراعظم کو ہر مہینے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں۔ کیونکہ سیاست کو گند ا کر دیا گیا ہے اور اس کو مزید گندا کرنے کے لئے کوئی بھی کچھ بھی کر سکتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ ساتھ نجم سیٹھی نے کہا کہ منحرف اراکین کے خلاف تاحیات نااہلی کا فیصلہ نہیں آئے گا بس پارٹی رکنیت معطل کر دی جائے گی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور وہ د وبارہ انتخابات میں حصہ لے کر اسمبلی میں آجائیں گے۔ اس سے زیادہ عدالت اور کوئی فیصلہ نہیں دینے والی۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago