اہم خبریں

“دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت کا خواب مت دیکھیں اور۔۔” خلیل الرحمان قمر نے عمران خان کو اہم نصیحت کر ڈالی

دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت کا خواب مت دیکھیں۔ خلیل الرحمان قمر

 

 

Advertisement

مشہور ڈرامہ نگار و ڈائریکٹر خلیل الرحمان قمر کا نام کس کو نہیں معلوم ؟ ان کے ڈراموں کے دو ٹوک ڈائیلاگز ان کے خیالات کی عکاسی کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

میراجسم میری مرضی کی حامی خواتین کے خلاف بھی کھل کر میدان میں آئے اور واضح الفاظ میں کہا کہ ایسی خواتین معاشرے کے بگاڑ کا سبب بنتی ہیں۔

 

 

Advertisement

موجودہ حکومت کے آنے کے بعد خلیل الرحمان قمر نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ دوتہائی اکثریت کے ساتھ جیت حاصل کر کے اقتدار میں آئیں گے۔

 

 

Advertisement

اور حکمرانی کریں گے تو یہ آپ کا سراسر گھاٹے کا سودا ہو گا۔ کیونکہ ایسی اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آنے کے بعد مافیا کے لوگ آپ کو دوبارہ پریشان کریں گے۔

 

 

Advertisement

اگر آپ دوبارہ اقتدار میں آنا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو نظام تبدیل کر نا ہو گا۔ جیسا آپ کے ساتھ پہلے ہوا ہے ۔

 

 

Advertisement

نظام کو تبدیل نہ کرنے کی وجہ سے اقتدار سے ہاتھ دھونا پڑا ۔ اب اکثریت کو چھوڑ دیں اور نظام کو تبدیل کرنے کا لائحہ عمل تیار کریں۔ تاکہ آئندہ کوئی بھی توڑ جوڑ کر کے حکومت کو نہ ہٹا سکے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago