اہم خبریں

اب سے کھانوں میں نمک ڈالنے کی ضرورت نہیں رہی۔ ماہرین کی جدید ایجاد

اب سے کھانوں میں نمک ڈالنے کی ضرورت نہیں رہی۔ ماہرین کی جدید ایجاد

 

 

Advertisement

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) دنیا بھر میں ماہرین و سائنسدان اپنے پیشے میں کچھ نہ کچھ نیا لانے کا تجربہ کرتے رہتے ہیں۔

 

Advertisement

 

اس حوالے سے وہ جدید سے جدید ایجادات کر رہے ہیں۔ ایسا ہی انھوں نے کھانے میں نمک کی کمی محسوس کرنے والے افراد کے لئے کیا ہے۔ نمک کا استعمال کھانوں میں لازمی ہے۔

 

Advertisement

 

کھانے میں نمک مرچ پوری نہ ہو تو کھانے کا ذائقہ نہیں آتا۔ لیکن نمک کے زیادہ استعمال سے بہت سی بیماریاں بھی لاحق ہو جاتی ہیں۔

 

Advertisement

 

جیسے کہ بلڈ پریشر۔ بلڈ پریشر ایک ایسی بیماری ہے جس میں مبتلا افراد کو نمک کم سے کم استعمال کرنے کی تاکید کی جاتی ہے۔ جس سے افراد یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ کھانے میں کوئی ذائقہ نہیں ہے۔

 

Advertisement

 

ماہرین نے اس پر کام کیا اور ایسی الیکٹرانکش اسٹکس متعارف کروائی ہیں جو کہ کھانے والے کو نمک کا ذائقہ محسوس کروا دیں گی اور کھانے میں بے شک نمک استعمال نہ کیا جائے۔

 

Advertisement

 

چوپ اسٹیکس ایک منی کمپیوٹر وئیرایبل پر کام کرتی ہیں اور اس کو کھانے والے کی کلائی پر باندھا جاتا ہے۔ اس کے استعمال سے کھانے میں نمک کا بھرپور ذائقہ محسوس ہوتا ہے۔ لیکن کھانے میں نمک موجود نہیں ہوتا۔

 

Advertisement

 

جاپان میں موجود ٹوکیو کی میجی یونیورسٹی کے ماہرین نے بتایا کہ جاپان کے مشہور و مقبول کھانوں میں نمک کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ جس کی وجہ بیماریاں لاحق ہو جاتی ہیں۔

 

Advertisement

 

 

ڈیوائس سوڈیم ائیون ٹرانسمٹ کرتی ہے، اور اس اسٹک کی مدد سے منہ میں نمکیات کا ذائقہ محسوس ہوتا ہے۔جاپان میں ایک بالغ فرد کی روزمرہ نمک کے استعمال کی مقدار قریباً 10 گرام ہے جو کہ عالمی ادارہ صحت کی تجویز کردہ مقدار سے دوگنا زیادہ ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago