پاکستان کی عدالتی تاریخ میں بڑا قدم ۔ سب حیران رہ گئے۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان کی عدالت نے اپنی تاریخ کا سب سے اہم فیصلہ کیا۔ جس کے مطابق عدالت نے اپنے کاروائی کو لائیو اسٹریمنگ پر دکھانے کا آغاز کر دیا۔ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے ۔
جہاں پر فلم انڈسٹری اپنی تما م تر فلمیں لائیو اسٹریمنگ پر دکھانی شروع کر دی ہیں۔ اور ویب سیریز کا آغاز بھی کر دیا گیا ۔
اس پر عدالت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے عدالتی کاروائی ویب سائٹ پر دکھائی جائے گی جس کو کوئی بھی دیکھ سکتا ہے۔
اس سلسلے میں پہلی بار ٹرائل کیا گیا اور عدالتی کاروائی کو محدود پیمانے پر براہ راست نشر کیا گیا ۔ اس ضمن میں کامیابی حاصل ہوئی ۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عدالت کے اس فیصلے کو پسند کیا گیا ہے۔ اور سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بھی اس عدالتی فیصلے کو درست قرار دے دیا ہے۔
اس حوالے سے انھوں نے ایک ٹوئٹ جاری کیا جس میں انھوں نے کہا اسلام آباد ہائی کورٹ کا مقدمات کو براہ دکھانے کا فیصلہ بالکل درست ہے لاہور کی ایف آئی اے کی عدالت کو بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرح لائیو مقدمات دکھانے چاہیے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More