اہم خبریں

اتنا بڑا مگر مچھ دیکھ کر لوگوں کی دوڑیں لگ گئی، علاقہ مکین میں خوف پھیل گیا۔

آن لائن ( اعتماد ٹی وی) جوں جوں آبادی بڑھ رہی ہے جنگلات میں کمی ہو رہی ہے جس کی وجہ سے اکثر جنگلی حیات کو شہری آبادی میں دیکھا گیا ہے اس کی وجہ جگہ کی تنگی ہے ۔

 

 

Advertisement

بھارت میں بھی بہت سے ایسے واقعے رونما ہوئے ہیں کہ شیر یا تیندوا آبادی میں آ نکلتے ہیں۔ اور ہاتھیوں کا راستہ بھی آبادی سے گزرتا ہے۔

 

 

Advertisement

ایسا ہی ایک واقع امریکہ میں پیش آیا ۔ جہا ں ایک دس فٹ لمبا بھار ی بھر مگر مچھ تالاب سے نکل کر آبادی میں آ گیا اور ٹہلتا ہوئے رہائشی علاقے سے گزر گیا۔ مگر مچھ کو وینس کے رہائشی محلے میں صبح سویرے آزادانہ سیر کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

 

 

Advertisement

 

اس کو دیکھ کر بعض شہری خوفزدہ ہو گئے اور کچھ خوشی سے اچھل پڑے۔

 

Advertisement

 

مگر مچھ کی سیر کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالی گئی۔سن شائن اسٹیٹ جیسے گنجان آباد علاقے میں مگر مچھوں کو آزادانہ گھومتے دیکھنا کوئی معمولی بات نہیں ہے اس سے بعد ازاں نقصان بھی ہو سکتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

اہل محلہ نے ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا کہ وہ مگر مچھ کو وہاں سے ہٹائیں لیکن مگر مچھ خود ہی سست روی سے ٹہلتا ہوئی آبادی کی سڑک پار کر کے تالاب میں چلا گیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago