اہم خبریں

اکشے کمار نے عوام سے معافی مانگ کر دل جیت لیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی اکشے کمار کے فین ہو جائینگے۔

بالی وُوڈ کے مشہور اداکار نے اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بالی وُوڈ کے سوپر اسٹار اکشے کمار ہمیشہ اپنے چاہنے والوں کے لئے کچھ نہ کچھ نیا اور منفر د لے کر آتے ہیں۔

 

 

Advertisement

وہ صحت کے حوالے سے بہت زیادہ متفکر ہیں اور اپنے مداحوں کو بھی یہی پیغام دیتے ہیں کہ اپنی صحت کی فکر کریں۔ مضر اشیاء سے دور رہیں۔ ایسی اشیاء جن سے صحت کو نقصان پہنچتا ہے ان کو دور رکھیں۔

 

 

Advertisement

 

ایسے ہی اکشے نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ ایسے اشتہارات اور ایسی چیزوں کی تشہیر کاری میں ملوث نہیں ہونگے جو انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہوں۔

 

Advertisement

 

 

لیکن انجانے میں اکشے نے ایک ایسے اشتہار میں کام کیا جو کہ تمباکو بھی بناتے ہیں۔ اکشے نے اس حوالے سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے معافی مانگی اور کہا کہ مجھے اس بات کا قطعی علم نہیں تھا کہ میں جس کمپنی کے الائچی کے اشتہار میں کام کیا ہے وہ تمباکو بھی بناتے ہیں۔

Advertisement

 

 

اس کی معافی کے بعد اکشے نے مشہور الائچی کے برینڈ ایمبیسڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اور اس برینڈ کے اشتہارات کے حوالے سے کمائی گئی رقم بھی فلاحی کاموں عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago