اہم خبریں

شاداب خان کو بڑی خوشخبری مل گئی، انہوں نے عوام کو مبارکباد دے دی۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشہور باؤلر شاداب خان نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو خوشخبری سنا کر مبارک باد دے دی۔

 

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، شاداب خان نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ انہوں نے ایک ملین یعنی 10 لاکھ فولورز حاصل کر لیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

انہوں نے لکھا کہ جب انہوں نے کھیلنا شروع کیا تو انہوں نے سوچا کہ کم از کم ایک میچ تو وہ ملک کے لئے بڑا کھیلے گے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ عوام کی دعاؤں، محبت اور تنقید کے بغیر  وہ کبھی بھی اتنے اچھے کھلاڑی نہیں بن سکتے۔ جبکہ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے تمام چاہنے والوں کو دعاؤں کا تحفہ بھی دیا۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago