اہم خبریں

حکومت کا عید سے پہلے ملازمین کو بڑا تحفہ۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) نو منتخب وزیراعظم نے اپنی وکٹری سپیچ میں اعلان کیا تھا کہ وہ ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کرینگے، جس کے بعد ان کے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومت کا بیان واپس لیتے ہوئے کہا کہ وہ بجٹ میں تنخواہوں کا اضافہ دیکھے گے۔

 

 

Advertisement

 

تاذہ ترین اطلاعات کے مطابق، حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کو عید سے پہلے دینے کا اعلان کیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق، حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید الفطر سے پہلے  تنخواہیں دینے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

Advertisement

 

 

دوسری طرف، لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق وزیراعظم ہاؤس نے سمری صدر پاکستان کو بھجوا دی ہے، جس میں گورنر پ پنجاب کو حکم صادر فرمانیں یا پھر چئیرمین سینٹ کا حکم دینے کا کہا گیا ہے کہ وہ وزیر اعلی پنجاب کا حلف لے ۔

Advertisement

 

 

تاہم ابھی تک کوئی فیصلہ صدر پاکستان کے دفتر سے سامنے نہیں آیا لیکن اس بات کی تصدیق کر دی گئی ہے کہ صدر پاکستان کو وزیراعظم پاکستان کی طرف سے سمری موصول ہو گئی ہے ۔

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے صوبائی اسمبلی پنجاب حمزہ شہباز کو وزیر اعلی منتخب کیا تھا لیکن وہ ابھی تک حلف نہیں سکے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago