سابقہ سفیر برائے امریکہ اسد مجید خان نے پاکستانیوں کے لئے اہم پیغام جاری کر دیا۔

    اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) حالیہ پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس بلوایا،

     

     

    Advertisement

    جس میں حکومت کے طرف سے اہم عہدیداروں کے ساتھ چیف آف آرمی سٹاف اور دیگر چیف نے بھی شمولیت کی۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، قومی سلامتی کونسل کے جاری کردہ اعلامیہ کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی خبریں گردش کرنے لگی، جس میں مختلف متازع خبریں سامنے آنے لگی۔

     

     

    Advertisement

    یہ بھی بتایا گیا کہ قومی سلامتی کونسل کو خود سابقہ سفیر برائے امریکہ اسد مجید خان نے بریفنگ دی۔

     

     

    Advertisement

    اسی طرح اسد مجید خان کو لے کر ان کے نام سے منسوب خبریں گردش کرنے لگی کہ انہوں نے موجودہ وزیراعظم شہباز شریف کا دباؤں نہیں لیا اور واضح بتایا کہ ملک کے خلاف سازش ہوئی ہے۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ ایسی کوئی بھی بات قومی سلامتی کونسل کے اعلامیہ میں جاری نہیں کی گئی تھی۔

     

     

    Advertisement

    موجودہ حالات کے پیش نظر، اسد مجید خان جو کہ پاکستان کے موجودہ سفریر برائے یورپین یونین ہے، انہوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ توئٹر پر پیغام جاری کیا،

     

     

    Advertisement

     

    جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کا بس یہی تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہیں اس کے علاوہ کوئی اور اکاؤنٹ نہیں ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    تاہم انہوں نے ان کے نام سے منسوب خبروں کی نا تو تردید کی اور نا ہی تصدیق کی۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement