اہم خبریں

مشہور صحافی عمار مسعود نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سمیت کارکنان سے ایسی شرط لگانے کا دعویٰ کیا کہ آپ بھی جان کر مان جائینگے کہ پی ٹی آئی نہیں جیت سکے گی۔

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے نامور صحافی اور مشہور ادیب اور لکھاری انور مسعود کے بیٹے عمار مسعود نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے براہ راست پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کی ۔

 

 

Advertisement

 

سوشل میڈیا کی نجی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان کے مطابق، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف والوں سے شرط لگا کر دیکھ لے کہ وہ تین منٹ گفتگو کسی پر الزام لگائے بغیرکریں؟

 

Advertisement

 

تو ان کا کوئی بھی لیڈر، رہنما اور کارکن جیت نہیں سکے گا کیونکہ 2 منٹ بعد وہ چپ کر جائینگے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago