اہم خبریں

“مجھے پی ٹی آئی والوں نے پریشانی میں ڈالا ہے” زید حامد کے ایک سوال نے پی ٹی آئی کی ساری اصلیت سامنے رکھ دی۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستان کے مشہور دفاعی تجزیہ نگار زید حامد نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ایک سوالیہ انداز میں بیان جاری کیا اور لوگوں سے رائے طلب کی۔ یہ سوال تحریک انصاف کے بارے میں اور ان کی قیادت کے بارے میں تھا۔

 

 

Advertisement

 

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف والوں نے ان کو پریشانی میں مبتلا کیا ہوا ہے اور حیرت میں ڈالا ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے لوگ ایک جانب تو کہتے ہیں کہ عمران خان پاکستان کا عظیم ترین لیڈر ہے، جو امریکہ کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے۔

 

Advertisement

 

 

دوسری جانب پاکستان کی موجودہ بد حل صورت حال اور ہر جاہلانہ غلامانہ فیصلے کی ذمہ داری فوج کو ٹھہراتے ہیں۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ عمران خان کوئی بہادر لیڈر نہیں تھا بلکہ ایک کٹھ پتلی تھا۔

Advertisement

 

 

زید حامد نے مزید عوام کو تین آپشنز دی کہ وہ ان آپشنر میں سے انتخاب کر کے اپنے رائے کے بارے میں آگاہ کریں۔

Advertisement

 

 

ان میں سب سے پہلے “سارے فیصلے عمران کے تھے” دوسرے نمبر پر ” عمران کٹھ پتلی تھا” اور تیسرے نمبر پر ” مجھے رونا آرہا ہے”۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آپ بھی اپنی رائے کا اظہار درجہ بالا تین آپشنز میں سے کمنٹ میں ضرور بتائے اور زیادہ سے زیادہ شئیر کر تاکہ زیادہ تر لوگوں کی اس معاملے میں آراء لی جاسکے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago