اہم خبریں

نجم سیٹھی کی چڑیا کا تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لئے عمران خان کے ایسے انوکھے اقدام کا انکشاف کہ آپ بھی جان کر حیران رہ جائینگے۔

نجم سیٹھی نے عمران خان سے متعلق حقیقت بتا کر سب کو حیران کر دیا۔

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستا ن کے نامو ر صحافی نجم سیٹھی ٹوئٹر پر عمران خان کے حوالے سے الگ الگ ٹوئٹ کرتے نظر آتے ہیں ۔

 

 

Advertisement

اکثر صحافیوں کی جانب سے دیکھا گیا ہے کہ یہ انھوں نے کسی ایک پارٹی کو حمایت دی ہوئی ہے ۔ اسی طرح نجم سیٹھی کی بھی تمام تر حمایتیں مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں۔ اس حوالے سے انھوں نے ایک چڑیا کے ذریعے پیغام رسانی کا حوالہ دیا ہے۔

 

 

Advertisement

انھوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ چڑیا نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ عمران خان نے متحدہ اپوزیشن کے بڑے باس سے وزارت کی بھیک مانگی تھی اور یہ بھیک 27 مارچ کو مانگی گئی تھی۔

 

 

Advertisement

اس میں درخواست کی گئی تھی کہ میرانام ای سی ایل میں نہ ڈالا جائے اور مجھے این آر او بھی مہیا کیا جائے۔
اس کے علاوہ عمران خان نے کہا کہ میں اسمبلیاں تحلیل کر کے نئے انتخابات کا اعلان کر دیتا ہوں پر میرے خلاف عدم اعتماد میں آصف علی زرداری ووٹ نہ دیں۔

 

 

Advertisement

 

اس بات کے لئے ذاتی طور پر آصف علی زرداری سے رابطہ کیا گیا۔ جس پر آصف علی زرداری نے صاف انکا ر کردیا۔ اب آصف علی زرداری سے تمام تر کیسوں سے حفاظت کی درخواست کی جارہی ہے۔

 

Advertisement

 

 

اس خبر کے بعد سے نجم سیٹھی کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ اور غیر جانبدرانہ صحافت کی ڈیمانڈ کی جارہی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago