اہم خبریں

مسلم لیگ نواز کی حکومت آتے ہی، حنا پرویز بٹ کے گھر خوشی کی خبر، کارکنان کی مبارکباد۔

حنا پرویز بٹ نے خوشی کی خبر شائقین سے شئیر کر دی۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستا ن مسلم لیگ کی رہنما اور قومی اسمبلی کی رکن حنا پرویز بٹ نے اپنی خالہ بننے کی خوشی ٹوئٹر پر شئیر کی ۔

 

 

Advertisement

انھوں نے ایک تصویر لگائی جس میں ایک نومولود بچے کو اپنی گود میں اُٹھایا ہوا ہے۔ حنا پرویز نے تصویر کے ساتھ ایک پیغام بھی لکھا کہ خوشیاں دوبارہ سے ہمارے گھر آ گئی ہیں میں پھر سے خالہ بن گئی۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ انھوں نے بچے کے لئے ڈھیروں دعائیں بھی لکھیں۔ کہ اللہ تعالیٰ اس کو لمبی زندگی دے ۔ اور تمام تر برائیوں سے اس کو محفوظ رکھے۔

 

 

Advertisement

اللہ تعالیٰ اس بچے کے اچھے نصیب کرے۔ جیسا پیارا بچہ اللہ نے عطا کیا ہے اور ایسے اللہ تعالیٰ اس کے نصیب بھی پیارے عطا کرے۔

 

 

Advertisement

حنا پرویز بٹ مسلم لیگ ن کی حمایت میں آئے روز کوئی نہ کوئی پوسٹ کر تی رہتی ہیں اس وجہ سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایتوں کی تنقید کا نشانہ بھی بنتی رہتی ہیں۔

 

 

Advertisement

کیونکہ پاکستان کی زیادہ تر عوام ان حالات کا ذمہ دار مسلم لیگ ن کو ٹھہرارہی ہے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago