اہم خبریں

سلیمان خان کے ساتھ شہناز گل کا تعلق کس نوعیت کا ہے، انہوں نے خود ہی بتا دیا

شہناز گل نے اپنے اور سلیمان خان کے درمیان تعلقات کی وضاحت کر دی۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شہناز گل آ ج کل سلیمان خان کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق سلیمان خان اور شہناز گل ذاتی طور پر دوست ہیں۔ لیکن شہناز گل نے اپنی ان خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے اور میڈیا پر براہ راست بتایا ہے کہ وہ اور سلیمان خان دوست نہیں ہیں۔

 

 

Advertisement

ادا کارہ شہناز گل کو بِگ باس 13 میں عوام نے بہت پسند کیا ہے۔ اور یہ مقبو ل ترین اداکارہ بن گئی تھی ان کی معصومیت کی وجہ سے سلیمان خان نے بھی ان کو کافی پسند کیا ۔ اداکارہ نے بتایا کہ سلیمان خان میرے لئے بہت معزز ہیں میں ان کو ہمیشہ سر ہی کہہ کر مخاطب کر وں گی۔

 

 

Advertisement

میرے پاس سلیمان خان کا فون نمبر بھی نہیں ہے اور نہ ہمارے درمیان کوئی دوستی ہے نہ ہی میں سلیمان سر سے کبھی ذاتی طور پر ملی ہوں۔ میں سلیما ن سر سے زیادہ بات نہیں کر سکتی ۔ میں بہت شرمیلی ہوں اور ان کے سامنے میری زبان ہی نہیں چلتی۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago