اہم خبریں

نظام شمسی کو لے کر بڑی ایجاد، آج متعدد سیاروں کو ایک ہی قطار میں دیکھنے کا دلچسپ منظر آپ بھی دیکھ سکتے ہے۔

نظام شمسی کے چار سیارے ایک ہی سیدھ میں دیکھے جائیں گے۔

 

 

Advertisement

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) انسان جوں جوں خلا ء کو تسخیر کرتا جا رہا ہے ۔اسی طرح آئے روز خلا میں ان گنت سیارے نئے دریافت ہوتے ہیں اور کچھ ختم ہو جاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

کبھی نظام شمسی کے یہ سیارے گردش کرتے ہوئے ایک سمت میں آجاتے ہیں ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ چار یا پانچ سیارے ایک ہی سمت میں آجائیں۔

 

 

Advertisement

لیکن اس سال ایسا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ اورماہرین کے مطابق یہ منظر عام انسانی آنکھ سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ پر اس حوالے سے خبر شائع کی گئی ہے آج کے روز ایک نایاب قدرتی منظر دیکھا جائے گا یہ شمالی نصف کی جانب نظر آئے گا۔

 

 

Advertisement

 

سیاروں کے سیدھی قطار میں آنے کا یہ عمل 17 اپریل سے شروع ہو چکا ہے ۔ اور ان کو بہترین حالت میں کل صبح کے وقت دیکھا جائے گا۔

 

Advertisement

 

رواں سال 24 جون کو نظام شمسی کے دیگر تمام سیارے مزید بڑی سیاراتی ترتیب میں جمع ہو جائیں گے لیکن سیاروں کی اس ترتیب کا نظارہ انسانی آنکھ سے نہیں دیکھا جا سکے گا ۔

 

Advertisement

 

 

اس کے لئے مائیکرو سکوپ دوربین یا ٹیلی سکوپ کی مدد سے دیکھا جائے گا۔ لیکن 25 اپریل کے منظر کو انسانی آنکھ سے دیکھا جا سکے گا ۔ اس سے قبل 2005 سے اب صرف تین دفعہ سیاروں کو قطار میں دیکھا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago