اہم خبریں

”حضرت فاطمہ سے منسوب ہے کہ 27 اور 29 رمضان المبارک کی شب عشاء کی نماز کے بعد کونسی ایک سورت پڑھ لیں تو رزق کی تنگی بالکل دور ہو جائے گی“

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) رمضان المبارک کا مہینہ ایسا با برکت ماہ ہے کہ اس میں انسان جتنی چاہیے نیکیاں سمیٹ سکتا ہے۔ اور اللہ نے اس ماہ کو خصوصی دیا ہے انسانوں کی بخشش کے لئے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

یہ بابرکت ماہ ہمارے لئے رحمتیں لاتا ہے اسی طرح اس ماہ میں بہت سی دعائیں اور بہت سے وظائف ایسے ہیں جو کہ اس مبارک ماہ میں پڑھنا بہت افضل ہیں۔

 

Advertisement

 

 

ماہ رمضان میں رب کی ذات ثواب بھی کئی گنا بڑھا دیتی ہے۔ اس بابرکت ماہ میں بندہ روزہ رکھ کر اللہ کا قرب حاصل کر لیتا ہے جبکہ اللہ سے دعائیں قبول کروانے کا بھی یہ سنہری موقعہ ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

رمضان المبارک کو مزید چار چاند لگانے کے لئے اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو طاق راتوں سے نوازا اور فرمایا کہ قران پاک ان طاق راتوں میں سے ایک رات میں نازل کیا گیا۔

 

 

Advertisement

اسی طرح ان راتوں میں عبادت کرنے کی فضیلت بھی باقی تمام راتوں سے ہزاروں گناہ زیادہ ہے۔

 

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ ایک روایت حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ سے منسوب کی جاتی ہے کہ رمضان المبارک کی 27 ویں اور 29 ویں شب جو بھی عشاء کی نماز کے بعد سورۃ الملک اور سورۃ واقعہ کی تلاوت کرے گا اس کے لئے الگ الگ رزق کے دروازے کھول دے گا۔

 

Advertisement

 

 

تاہم اس روایت کے راوی کی سند موجود نہیں لیکن یہ اس بات پر یقین کیا جا سکتا ہے اللہ کے کسی بھی کلام کا ورد انہتائی کارآمد اور ثواب والا کام ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے علاوہ سورۃ واقعہ اور سورۃ ملک کے علاوہ سورۃ بقرہ بھی پڑھنا بہت افضل ہے جوکہ آپ کے گھر کو بری نظر سے بچاتا ہے ہے اور آپ کے رزق میں اضافہ کا باعث بنتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago