اہم خبریں

محسن داوڑ کے حوالے سے ایسی معلومات منظر عام پر آگئی کہ آپ بھی موجودہ حکومت سے نفرت کرنا شروع کر دے گے۔

سنئیر صحافی عمران ریاض خان نے شہباز شریف کی کابینہ کے حوالے سے بڑ ی خبر دے دی۔

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستان کی موجودہ حکومت کی کابینہ میں موجود افراد کسی نہ کسی کیس میں ملوث ہونے کی وجہ سے ضمانت پر رہا ہیں حتٰی کہ وزیراعظم شہباز شریف بھی ۔

 

 

Advertisement

تازہ ترین رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے اپنا مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے ۔ اس کے بعد مزید 100 ارکان کے نام بھی ای سی ایل سے نکالے جائیں گے ۔

 

 

Advertisement

جس شخص کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جا سکا اس کا نام ہے محسن داوڑ ۔ محسن داوڑ کا نام ای سی ایل سے نہ نکلنے وجہ ان کا ریاست کے خلاف ہونا ہے ۔پاکستان کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ کی یہ پالیسی ہے کہ جو بھی لوگ ریاست کے خلاف ہو ں گے ان کا نام کسی صورت ای سی ایل سے نہیں نکالا جا سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

اس پر صحافی عمران ریاض خان نے تجزیہ پیش کیا ہے کہ وزیراعظم کی کابینہ میں ملوث تمام افراد معہ وزیراعظم متنازع کردار ہیں۔

 

Advertisement

 

یہ پاکستان کی عوام کے ساتھ بہت بڑا مذاق ہے کہ ایسے افراد ان کے حکمران ہیں ۔ عمران خان کو نکالنے کے بعد یہ لوگ کھل کر سامنے آ گئے ہیں اور اب اپنے فائدوں کے لئے اپنے ملک کو برباد کر رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

اب عوام نکلے گی حکومت جتنی مرضی کوشش کر لے عوام کے اس سیلاب کو روک نہیں سکتی ۔ یہ عوام کرائے کے پیسوں پر جمع نہیں کی جارہی۔ بلکہ یہ پاکستان کے مستقبل کے لئے نکلی ہے ۔ لاہور جلسے میں روکنے کی ہر تدابیر کو عوام نے ناکام بنا دیا ہے۔ اور آئندہ بھی ایسا ہو گا ۔ عوام اپنا حق لے کر رہے گی۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago