اہم خبریں

وزیر اعظم کا بڑا کارنامہ، پٹرول کارڈ متعارف، اب غریب آدمی اپنی موٹرسائیکل میں سستا ترین پٹرول ڈلوا سکے گا

وزیراعظم شہباز شریف نے غریب عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیا۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) بڑھتی ہوئی مہنگائی کے اس وقت میں حکومت کا غریب عوام کو ریلیف دینے کا اعلان ۔

Advertisement

 

 

نو منتخب حکومت نے بے نظیر انکم ٹیکس سپورٹ کے تحت پیٹرول کارڈ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس بے نظیر پیٹرول کارڈ کا اجرا رکشہ ڈرائیور اور موٹرسائیکل سواروں کو کیا جائے گا۔

Advertisement

 

 

پیڑول کارڈ کو جلد از جلد جاری کرنے کے لئے حکومت نے اس سلسلے میں کام کو تیز کرنے کا کہا ہے۔ اس کارڈ کے اجرا کے لئے نادرا دفتر اور ایکسائز کے ریکارڈ سے تمام ڈیٹا حاصل کیا جائے گا ۔

Advertisement

 

 

جس سے استعمال کنندگان کی تفصیل حاصل کی جائے گی اور مستحق افراد کو یہ پیٹرول کارڈ جاری کیا جائے گا۔

Advertisement

 

 

پیٹرول کارڈ کے جاری کے عمل کو تیزی سے مکمل کرنے کے لئے اس پر کام شرو ع کر دیا گیا ہے۔ ایسے وقت میں جب آئی ایم ایف کی جانب سے پیٹرول پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کی ڈیمانڈ کی گئی ہے حکومت کا یہ قدم قابل تحسین ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago