کھیل

’’میری کیا اُوقات کہ میں اللہ پاک کے حکم کے آگے کچھ کہوں۔‘‘ معروف پاکستانی خاتون اینکر نے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے دی

میری کیا اُوقات کہ میں اللہ پاک کے حکم کے آگے کچھ کہوں۔ معروف پاکستانی خاتون اینکر نے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے دی۔پاکستان کے نجی ٹی وی چینل کی ایک خاتون اینکر پرسن کرن ناز نے کہا کہ میں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے دی ہے۔

 

مزید پڑھیے: جانئے سیاست سے پہلے سیات دانوں کا ماضی، وہ کیا کیا گُل کھلاتے تھے۔

Advertisement

 

انہوں نے کہا کہ مرد کو اللہ نے ایک سے زائد شادی کی اجازت دی ہے اس لیے میں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے دی ہے۔ یوٹیوب پر جاری ویڈیو پیغام میں خاتون اینکر کا کہنا تھا کہ اللہ رب العزت نے مرد کو دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کی اجازت دی ہے، چونکہ یہ مالک کا حکم ہے اس لیے میں اس پر تنقید تو دور کی بات اس بارے میں کوئی بات بھی نہیں کرسکتی۔ کرن ناز نے کہا کہ جب اللہ نے اجازت دی ہے تو میری یہ حیثیت نہیں ہے کہ میں اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دوں لیکن پھر بھی میں نے اپنے شوہر سے کہا ہوا ہے کہ اگر کبھی بھی آپ کو یہ لگے کہ آپ کو دوسری شادی کرنی چاہئیے تو آپ بالکل کرسکتے ہیں۔

 

Advertisement

 

اینکر پرسن کرن ناز کا کہنا تھا کہ اپنے شوہر کی دوسری شادی سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا لیکن اپنے شوہر سے ٹوٹ کر محبت کرنے والی بیوی ہونے کے ناطے جب مجھے اپنے شوہر کا پیار بانٹنا پڑے گا تو اُس سے مجھے بھی فرق پڑے گا لیکن اس کے علاوہ مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔چونکہ یہ اللہ رب العزت کا حکم ہے تو میری اتنی اوقات نہیں ہے کہ اپنے شوہر کو منع کرسکوں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago