کیا عمران خان کے جلسے موجود ہ حکومت کے لئے دباؤ کا باعث ہیں؟ حامد میر
عمران خان کے اقتدار چھوڑنے کے بعد سے اب تک 3 جلسے ہو چکے ہیں ہر جلسے میں عوام نے ثابت کیا کہ وہ اپنے قائد کے ساتھ ہیں۔ اس حوالے سے تمام تر سیاسی جماعتوں کی نیندیں اُڑی ہو ئی ہیں کہیں کیبل کنیکشن بند کئے گئے کہیں انٹر نیٹ سروس کو معطل کیا گیا۔ اس پر صحافی حامد میر نے مسلم لیگ ن کے رہنما خؤاجہ آصف کو اپنے پروگرام میں ایک سوال کیا کہ کیا آپ عمران خان کے حالیہ جلسوں سے دباؤ کا شکار ہیں۔
خواجہ آصف نے جواب دیا کہ ہم کسی دباؤ کا شکا ر نہیں ہیں۔ عمران خان نے 2013 میں بھی بڑے کامیاب جلسے کیے تھے لیکن الیکشن کا نتیجہ سب کے سامنے ہے ایسے ہی عطاءاللہ شا ہ بخاریؒ کے جلسوں میں بھی بہت دنیا شامل ہوتی تھی لیکن ووٹ تو پھر بھی پاکستان کو ہی ڈالا گیا تھا۔
حامد میر نے سوال کیا کیا عمران خان آج کے عطا اللہ شاہ بخاری ہیں۔ جس پر خواجہ آصف نے جواب دیا کہ نہیں وہ تو بہت بڑا نام ہیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان ان کے مقابل نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ دروغ گو ہے اور نو سر بازیا ہے۔ عطا اللہ شاہ بخاری کے جلوس پر عوام کی بھر پور تعداد نے شرکت کی لیکن ووٹ تو صرف قائداعظم کو ڈالا گیا۔ اس لیے مسلم لیگ ن ایسے جلسوں سے دباؤ محسوس نہیں کر تی۔ یہ ایک صحت مندانہ جمہوریت کی نشانی ہے عمرا ن خان اپنا کام کرتے رہیں ۔ ہم اپنا کام کرتے رہیں گے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More