اہم خبریں

وزیر اعظم پاکستان نے موجودہ بجلی کے بحران کی حقیقت کھول کر سب کے سامنے رکھ دی۔

میاں نواز شریف کے دور میں بجلی بحران پر قابو پایا گیا تھا۔ شہباز شریف

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان مسلم لیگ ن کے موجودہ وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بحران کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کے دور حکومت کے پانچ سالوں میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا گیا۔ بے نظیر بھٹو کے وفات کے بعد سے پاکستان میں جاری لوڈ شیڈنگ کو مسلم لیگ ن نے اپنے دور میں کم کیا۔

Advertisement

 

 

بجلی کے کارخانوں کو اس قابل بنایا کہ بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہو۔ لیکن سابقہ حکومت پاکستان تحریک انصاف کے ساڑھے تین سالہ دور میں تیل کی درآمد کو کم کر دیا گیا۔ جس کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں کمی ہو گئی۔اس کے علاوہ سابقہ حکومت نے بجلی کے کارخانوں کی مرمت کے لئے بھی رقم جاری نہیں کی۔ جس کا بھیانک نتیجہ ہے کہ آج ملک میں لوڈ شیڈنگ عروج پر ہے۔اور بجلی کا خسارہ 100 بلین ماہانہ ہے۔

Advertisement

 

 

ہماری حکومت کی بھر پور کوشش ہے کہ جلد از جلد ان کارخانوں کی مرمت کر کے ان کو فعال کیا جائے تاکہ ملک میں بجلی کے حوالےسے موجود لوڈ شیڈنگ کو ختم کیا جائے۔اس کے لئے وزیراعظم نے اگلے مہینے تک کا وقت دیا ہے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago