اہم خبریں

مفتاح اسماعیل کے متنازع بیان پر  اسلامی جماعتوں کی خاموشی پر عوام سراپا احتجاج

مفتاح اسماعیل کے متنازع بیان پر  اسلامی جماعتیں خاموش

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مشیر  مفتاح اسماعیل نے امریکہ میں جا کر  پریس کانفرس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے جلسے امر بالمعروف کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ اور  اس  تنقید بنانے میں وہ بھول گئے کہ انھوں نے قرآنی آیت کے حوالے سے جو بات کہی ہے وہ متنازع ہے۔

 

 

Advertisement

مفتاح اسماعیل نے امریکہ کو خوش کرنے کے لئے کہا کہ عمران خان ہمیشہ اپنے جلسوں میں قرآنی آیات کا حوالہ دیتے ہیں  ان کا یہ اقدام  اسلام پسندانہ نہیں ہے  بلکہ یہ کوشش  افغانستا ن کی موجودہ حکومت میں موجود افراد جیسی ہے۔  جو کہ اسلام کو بنیاد بنا کر لوگوں کو ورغلاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

مفتاح اسماعیل کے اس بیان سے پاکستان میں کسی بھی اسلامی جماعت نے کوئی اعتراض نہیں کیا بلکہ مکمل خاموشی چھائی رہی۔ جبکہ سوشل میڈیا پر مفتاح اسماعیل کے اس بیان سے بھونچال آگیا۔  عوام نے اسلام مخالف بیان دینے پر حکومت سے مفتاح اسماعیل کی معافی کا مطالبہ کیا ہے۔

 

 

Advertisement

سنئیر صحافی و تجزیہ نگار عمران ریاض خان نے بھی اپنے ٹوئٹ میں حیرت کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ اسلامی تنظیم  آخر کیوں خاموش ہے جو فرانس کے سفیر کے خلاف احتجاج کر رہی تھی آج قرآنی آیات کے حوالے سے ایسا بیانات پر خاموش کیوں بیٹھی ہے؟

 

یا انھیں بھی مولانا فضل الرحمان کا اثر   آگیا ہے کہ اپنے فائدے کی بات پر اسلام مخالف بیان کے حوالےسے خاموش رہنا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago