ایمپورٹڈ حکومت جلد اپنے گھر کی راہ لے گی۔ شیخ رشید
راوپلنڈی (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے کراچی جلسے میں شیخ رشید نے دعویٰ کیا تھا کہ 30 مئی سے قبل موجود ایمپورٹڈ حکومت اپنے گھر کو روانہ ہو جائے گی۔ اس پر شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کی سیاست میں یہ اچھا مذاق ہور ہا ہے کہ جیلوں سے ضمانت پر رہا ہوئے لوگ وزارتیں چلا رہے ہیں۔
یہ کیسا نظام پاکستان ہے کہ باپ بھی ضمانت پر رہا ہو کر وزیراعظم بنا ہو اہے اور بیٹا بھی ضمانت پر رہا ہو کر وزیراعلیٰ کا حلف لینا چاہ رہا ہے جب کہ ان دونوں پر فرد جرم عائد کی جانی تھی جو کہ لٹک گئی ہے۔اس پر موجود ایمپورٹڈ حکومت کو اندازہ ہے کہ اس کا وقت تھوڑا ہے اس لئے انھوں نے اپنے لوگوں کے نام ای سی ایل سے نکال لئے ہیں۔
یہ لوگ پاکستان کے فائدے کے لئے اقتدار میں نہیں آئے بلکہ اپنے فائدے کے لئے آئے ہیں یہ این آر او 2 کے لئے حکومت میں آئے ہیں اور اپنے یہودی آقاؤں کو خوش کرنے آئے ہیں۔150 لوگوں کے نام ای سی ایل سے نکال کر یہ لوگ فرار ہونے کی فراق میں ہیں۔
سرکاری خزانے کو لوٹا جا رہا ہے ذاتی خرچے کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس کو دعوتوں کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اور حکومت سنبھالنا ان کے بس کی بات نہیں ہے۔عمران خان جیسا لیڈر جس قوم سے نکلتا ہے اس کے ساتھ یہ سپر پاورز صدام حسین اور کرنل قذافی جیسا سلوک کر تی ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More