مریم نواز 28 اپریل کو وزیراعظم کے ساتھ سعودیہ جا پائے گی یا نہیں، عدالت نے پھر سے نیا معاملہ کھول دیا۔

    مریم نواز 28 اپریل کو وزیراعظم کے ساتھ سعودیہ جا پائے گی یا نہیں، عدالت نے پھر سے نیا معاملہ کھول دیا۔

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) مسلم لیگ نواز کی اہم رکن اور سابقہ وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کروا رکھی تھی کہ ان کا پاسپورٹ واپس دیا جائے تاکہ وہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جا سکے۔

    Advertisement

     

     

    تفصیلات کے مطابق ، آج جس بنچ نے سماعت کرنی تھی ان میں سے ایک جج نے درخواست کو سننے سے معذرت کر لی جس پر دو رکنی بنچ سے تحلیل ہوگیا۔

    Advertisement

     

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے  بھی مریم نواز کی درخواست پر بنچ بن چکا ہے جس کی معذرت پر وہ تحلیل ہو چکا ہے۔

    Advertisement

     

    دوسری جانب نیب کی جانب سے دائر کردہ جواب میں یہ موقف لیا گیا کہ مریم صفدر کو پاسپورٹ واپس نا دیا جائے۔

     

    Advertisement

     

    آپ کو مزید بتاتے چلے کہ وزیراعظم شہباز کے ساتھ جانے والے وفد میں مریم صفدر کا نام ان کے شوہر بمعہ شامل ہے۔ جبکہ یہ وفد 28 اپریل کو جانا ہے اور 30 اپریل کو واپسی کرے گا۔

     

    Advertisement