حکومت کی جانب سے عیدا لفطر کی چھوٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے حوالے سے چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں ۔ شہبازشریف کے مطابق عید الفطر کی چھٹیاں 2 مئی سے شروع ہو نگی اور 4 مئی تک رہیں گی۔
5 مئی سے سرکاری دفاتر اپنے مقررہ اوقات کے مطابق کام کریں گے۔ پیر سے جمعرات تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس سے سرکاری ملازمین کی چھٹیاں 28 رمضان المبارک سےشروع ہو جائیں گی اور جمعرات تک چلی جائیں گی۔ رواں ہفتے سے عیدا لفطر کی تعطیلات شروع ہو نگی اور اگلے ہفتے میں جمعرات تک جاری رہیں گی۔
جمعے کے روز دفاتر کھلیں گے۔
جمعے کے روز دفاتر کے کھلنے کے بعد ہفتے کو دوبارہ چھٹی ہو گی ۔ اس طرح اگر دیکھا جائے تو عیدا لفطر کی چھٹیاں تقریباً دس روز تک جاری ہوں گی۔ اور باقاعدہ کام کا آغاز8 مئی 2022 پیر کے روز سے ہوگا۔ اس کے علاوہ سکولوں میں بھی چھٹیوں کا یہی طرز ہو گا ۔ اور سکول بھی باقاعدہ طور پر 8 مئی کو ہی کھلیں گے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More