اہم خبریں

نو منتخب وزیراعظم نے عوام کو ایک بڑا تحفہ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) کے مطابق موجودہ حکومت کے دور میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے اور رمضان کے اس مقدس مہینے میں عوام کو لو ڈ شیڈنگ کی سزا دی جا رہی ہے۔ جس کی وجہ سے عوام سراپا سوال ہے کہ کیا اس حکومت نے سابقہ حکمران کو ا س لئے ہٹایا تھا کہ ہمیں مہنگائی کے ساتھ ساتھ بجلی کے معاملے میں بھی تنگ کیا جائے گا ۔

 

بجلی مہنگی ہونے کے باوجود بھی میسر نہیں ہے۔ موجودہ حکومت اس کا تمام تر الزا م سابقہ حکومت کو دیتی نظر آ رہی ہے۔ یہ سب سابقہ حکومت کے غلط فیصلوں کا نتیجہ ہے کہ آج عوام کو بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا اجلاس ہنگامی بنیادوں پر کیا گیا۔
اس اجلاس میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ساتھ شاہد خاقان عباسی اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Advertisement

 

وزیراعظم نے 30 اپریل تک بجلی سے متعلقہ تمام مسائل کو حل کرنے کا حکم دیا اور یکم مئی سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو مکمل طور پر ختم کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔وزیراعظم کے مطابق عوام کو گرمیوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ جیسی مشکلات میں نہیں ڈال سکتے ۔

 

Advertisement

اجلاس میں وزیراعظم کو آگا ہ کیا گیا کہ ایک سال سے بند 27 بجلی گھروں میں سے 20 میں کام کو شروع کر دیا گیا ہے۔جس کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ حکومت نے اس سلسلے میں کوتا ہی کی جس کی وجہ سے موجودہ حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago