اہم خبریں

احسن خان کا اپنے مداحوں کو بڑا سرپرائز، عوام شدت سے منتظر

احسن خان ایک بار پھر بڑی اور چھوٹی سکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار احسن خان کافی عرصے سے روپوش تھے۔نہ تو کسی ڈرامے میں نظر آ رہے تھے اور نہ ہی کسی فلم میں۔ لیکن اس عید پر احسن نے اپنے مداحوں کو بڑا سرپرائز دیا ہے۔ جیو ٹیلی ویژن پر ان کے آنے والے ڈرامے کا پہلا ٹیزر جاری کیا گیا ہے ۔ جس میں وہ حبا بخاری کے ساتھ نظر آئیں گے ۔ اس ڈرامے میں پشتون ثقافت کو دکھایا گیا ہے۔

Advertisement

 

اس کے علاوہ احسن خان کا ایک ڈرامہ اے آر وائی ڈیجیٹل پر شروع ہو رہا ہے جس کا نام فراڈ ہے ا س ڈرامے میں احسن خان صباء قمر کے ساتھ نظرآئیں گے اور اس ڈرامے میں میکال ذوالفقار بھی اہم کردار نظر آئیں گے۔ ڈرامے کے ٹیزر کے ریلیز ہوتے ہی عوام میں بہت مقبول ہو گیا ہے۔ مداح بہت بے تابی سےا س ڈرامے کا بھی انتظار کر رہے ہیں۔

 

Advertisement

تیسرا سرپرائز احسن نے بڑی سکرین کی شکل میں دیا ہے۔ احسن کی فلم عیدالفطر پر ریلیز ہو رہی ہے جس میں وہ عائشہ خان کے ساتھ اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔ ان کی فلم کا نام رہبر ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago