ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کر دیا، کل وزیر اعلی پنجاب کون ہونگے؟ فیصلہ آگیا
لاہور (اعتماد ٹی وی) نو منتخب وزیر اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز شریف کے حلف لینے تاخیر کے بارے میں ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے آج سماعت میں فیصلہ جاری کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ 25 دنوں سے صوبہ کو کوئی وزیر اعلٰی نہیں ہیں۔ جس سے صوبے کے تمام انتظامی امور تاخیر کا شکار ہے۔
فیصلہ میں مزید بتایا گیا کہ نو منتخب وزیر اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز کا حلف لینے میں تاخیری حربے استعمال کئے جا رہے ہیں، جو کہ نا صرف جمہوریت کے خلاف ہے بلکہ پاکستان کے آئین کے خلاف بھی ہے۔
اس کے ساتھ ہی گورنر پنجاب کو نصیحت، پروپوزل اور مشورہ دیا گیا کہ وہ 28 اپرل تک یا اس سے پہلے خود یا کسی اور کو نامزد کرے کہ وہ وزیر اعلٰی پنجاب کا حلف لے۔
جبکہ اس کے ساتھ ہی صدر پاکستان کو بھی ہدایات جاری کی گئی کہ آئین کی روح میں یہ ان کا اولین فرض ہے کہ وہ اس حلف لینے کی تقریب کو منعقد کروانے میں سہولیات فراہم کریں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More