اہم خبریں

نجم سیٹھی نے شہباز شریف اور عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا موازنہ منظر عام پر لا کر پی ٹی آئی والوں کو پریشان کر دیا۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) گزشتہ چند روز سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کو لے کر بہت سے قیاس آرائیاں چل رہی ہے۔

 

عوام کی طرف سے تنقید کی جا رہی ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اپنے سرکاری خرچے پر کافی لوگوں کو لے کر جا رہے ہیں، جو کہ سراسر غلط ہے۔

Advertisement

 

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے مشہور نیوز پرسن نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری طور پر ملنے والے اعداد و شمار کے مطابق شہباز شریف اپنے ساتھ صرف 12 بندے لے کر جا رہا ہے۔

جبکہ اس کے برعکس عمران خان 2021 میں سعودی عرب 44 لوگ لے کر گیا۔ اسی طرح 2019 میں 39 لوگ سعودی عرب لے کر گیا۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago