اہم خبریں

ہارون الرشید نے الیکشن کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف کر کے سب کو پریشان کر کے رکھ دیا۔

شہباز شریف نے نواز شریف کو خوش کرنے کے لئے فوج سے تعلقات بگاڑ لئے ۔ہارون الرشید

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے سابقہ حکومت کو ہٹا کر عہدہ حاصل کر لیا لیکن عہدہ حاصل کرنے کے بعد سے وہ خاصی پریشانی کا شکار ہیں۔ حالات ان کے قابو میں نہیں ہیں اور انھوں نے اس کی تمام تر ذمہ داری ہمیشہ کی طرح سابقہ حکومت پر ڈالی ہے۔ جن کے غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک کو آج ان حالات کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے فوج سے معاملات بھی درست نظر نہیں آرہے ۔ کیونکہ شہباز شریف پر دوہری ذمہ داری آ پڑی ہے ۔ ایک تو اپنے بھائی نواز شریف کو خوش کرنا ۔ دوسری جانب جس اتحا د کی وجہ سے تحریک عدم اعتماد کامیاب بنائی گئی تھی ان اراکین کو راضی کرنا۔

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ ساتھ فوج سے بھی تعلقات کو خوش رکھنے کے چکر میں شہباز شریف خود چکرا کر رہ گئے ہیں۔ اور تین سمتوں میں بھاگ دوڑ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ شہباز شریف ایسی دلدل میں اُتر گئے ہیں جس میں سے نکلنا ان کے بس کی بات نہیں ۔ ان حالات کی روشنی میں ملک جلد انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے۔

Advertisement

سنئیر صحافی و تجزیہ نگار ہارون الرشید نے کہا کہ اگر حالات ایسے شہباز شریف کے اختیار سے باہر ہوتے رہے تو اکتوبر تک ملک میں الیکشن ہونگے اور اگر ایسا ہو گیا تو جنرل قمر باجوہ قوم کے لئے ہیرو بن کے ابھریں گے اور ملک میں مکمل طور پر شفاف الیکشن ہوں گے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago