اہم خبریں

اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو نواز شریف سمیت سب کو کس نالے میں پھینکا جائیگا

عمران خان کو پکڑنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ ہارون الرشید

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی) نامور صحافی و تجزیہ نگار نے مریم نواز کے بیان پر ر دعمل کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مریم نواز نے عمران خان اور ان کے سب وزیروں کو انتباہ دی ہے کہ ان کے خلاف مقدمات چلائے جائیں گے اور ان کو پکڑ لیا جائے گا۔ اس سے قبل مسلم لیگ ن نے بیان دیا تھا کہ وہ بدلے کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے۔

Advertisement

جیسے وزیراعظم نے منتخب ہونے کے بعد سے اب تک اپنا کوئی بھی کہا ہوا پورا نہیں کیا اس طرح مسلم لیگ ن کے کارکنان بھی اپنے بیان سے پھر جاتے ہیں۔

 

اس طرح ہارون الرشید نے کہا کہ لگتا مریم نواز کے پاس لکھنے لکھانے والے لوگ کافی نالائق ہیں۔ جن کو حالات کی سنگینی کا اندازہ نہیں ہو رہا ۔

Advertisement

 

عمران خان کو پکڑنے کے خواب دیکھنے چھوڑ دیں۔ جس د ن عمران خان کو پکڑ  لی کیا گیا اس دن امریکہ سمیت نواز شریف اور اس کی جماعت کی حکومت روالپنڈی کے نالہ لئی میں بہہ جائے گی۔

 

Advertisement

عمران خان ایک شخص کا نام نہیں ایک انقلاب کا نام ہے۔ اگر اس کو چھیڑا گیا تو اس ایمپورٹڈ حکومت کوجان کے لالے پڑ جائیں گے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago